26 اگست کوتعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری 

Aug 22, 2024 | 10:31:AM
 26 اگست کوتعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)حکومت پنجاب نے 26 اگست بروز پیر کو داتا صاحب کے عرس کی مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پیر کو داتا صاحب کی لاہور شہر میں مقامی تعطیل ہوگی،تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،اس کے علاوہ مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ،وفاقی وزیر داخلہ نے بھی دبنگ بیان داغ دیا