190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا

Dec 22, 2024 | 17:33:PM
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا
کیپشن: عمران خان اور بشریٰ بی بی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا، کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے15رکنی سکواڈ کااعلان کردیا