وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔
یہ بھی پڑھیں:انتظار کی گھڑیاں ختم! محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی