وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

Dec 22, 2024 | 20:33:PM

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،ملاقات میں ملک کی  سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:انتظار کی گھڑیاں ختم! محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

مزیدخبریں