چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیشی ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

Feb 22, 2025 | 10:22:AM
چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیشی ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کپتان نجم الحسین شانتو کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔

بنگلہ دیش کی ٹیم اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔

مزید پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی: پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ سرفہرست

بنگلہ دیشی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ 27 فروری کو پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گی۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کو پہلے میچ میں بھارت سے شکست ہوئی تھی۔