کرکٹ میچ پاکستان جیتے گا یا بھارت، ملتان میں شیر نے فیصلہ سنا دیا

کیپشن: تصویر، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان کل دبئی میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق ملتان کے ایک شیر نے پیشگوئی کر دی ہے کہ فتح کس کے سر ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق شہر ملتان میں "شیر" نے فال کے ذریعے پاکستان کو فاتح قرار دیدیا ہے، ملتان میں کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر ہے۔
جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر میچ دکھانے کے انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں : قومی ٹیم پوری طرح تیار ہے,انشا اللہ میچ جیتیں گے,چیئرمین پی سی بی محسن نقوی