(علی رامے)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے استعفے کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی لگادیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ ان کی جگہ اب محسن نقوی پی سی بی میں ذمہ داریاں سر انجام دیں گے،وزیراعلیٰ پی سی بی گورننگ بورڈکیلئےبھی نامزدہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں ؛سفاری زو کی اپ گریڈیشن کا کام تیز