ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کیلئے خوشخبری 

Jul 22, 2024 | 12:26:PM
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کیلئے خوشخبری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فاران یامین) شہری لائسنس بنوانے کیلئے آن لائن سروسزسےاستفادہ حاصل کرسکیں گے،پنجاب حکومت کی جانب سےآن لائن لائسنس کاحصول متعارف کرادیاگیا۔

سی ٹی اوعمارہ اطہر  نے کہا کہ شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، رینول لرنر پرمٹ حاصل کریں، شہری گھر بیٹھے گمشدہ لائسنس اور لائسنس کی تجدید کروا سکتے ہیں،شہری اپنے انٹرنیشنل لائسنس کی تجدید بھی گھر بیٹھے کروا سکتے ہیں۔
شہری پنجاب پولیس ایپ کےذریعےبھی اب لرنرلائسنس بنواسکیں گے،پنجاب بھرکے737پولیس سٹیشنز، فرنٹ ڈیسک،پٹرولنگ پوسٹوں پربھی سہولت متعارف کرا دی گئی،

شہریوں نے خدمت مراکز پر بیجارش کےپیش نظرآن لائن سہولت فراہم کرنےکافیصلہ کیاگیاتھا۔

 یہ بھی پڑھیں: دھماکہ ہو گیا