سنی اتحاد کونسل نے رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا

Jun 22, 2024 | 16:31:PM
سنی اتحاد کونسل نے رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پارٹی رکنیت سازی مہم کا اعلان کردیا۔

چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ایک سیاسی جماعت ہے، سنی اتحاد کونسل لاہور سمیت ملک بھر میں مہم چلائے گی، کارکن رکنیت حاصل کرنے کیلئے آن لائن فارم فل کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

انہوں نے مزید کہا کہ جلد جماعت کی رکنیت سازی مکمل کرلی جائے گی۔