ارکان اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست  ناقابل سماعت قرار

Mar 22, 2024 | 11:00:AM

(ملک اشرف)ارکان اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دےکرخارج کردی۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری شبیر اسماعیل کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دی ،درخواستگزار نے نااہلی کی مدت 5سال کرنے کی ترمیم کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امن دشمنوں کا وار چل گیا

مزیدخبریں