پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس،بانی پی ٹی آئی کو غدار کہنے پر اپوزیشن کا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤدلشادحسین)پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں لیگی رکن اسمبلی رشدا لودھی کے بانی پی ٹی آئی کو غدار کہنے پر اپوزیشن کا احتجاج، شور شرابا شروع کردیاگیا۔
رشدا لودھی کے قیدی نمبر 894 قوم کا غدار کہنے پر اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا،ڈپٹی اسپیکر نے قیدی نمبر 804 قوم کا غدار کے الفاظ کو کارروائی سے حذف کرادیا،اپوزیشن اور حکومتی ارکان آمنے سامنے آ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: امن دشمنوں کا وار چل گیا