(ویب ڈیسک)زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،انڈونیشیا کا شمال مغربی جزیرہ ہالامارا 6.2 شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا جس کی باعث ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔
جرمن ریسرچ سنٹر کےمطابق زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،جزیرہ نما انڈونیشیا ہمیشہ زلزلوں کی زد میں رہتا ہے،آخری زلزلہ اس ماہ کے شروع میں 7.1 شدت ریکارڈ کیا گیا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، کچھ عمارتوں کو نقصان پہنچے کی اطلاعات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کی منظوری