خانقاہ ڈوگراں: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی الحاج میاں مشتاق حسین ڈوگر وفات پاگئے

Aug 23, 2024 | 18:26:PM
خانقاہ ڈوگراں: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی الحاج میاں مشتاق حسین ڈوگر وفات پاگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد زبیر) خانقاہ ڈوگراں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما الحاج میاں مشتاق حسین ڈوگر وفات پاگئے۔

خانقاہ ڈوگراں سے تعلق رکھنے والے میاں مشتاق حسین ڈوگر 4 بار پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے، میاں مشتاق حسین ڈوگر ممبر مجلس عاشورہ بھی رہے، وہ سروری تنظیم کے پنجاب صدر بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بلوں میں فیول پرائس اور سہہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیخلاف کیس، سپریم کورٹ سے اہم خبر آ گئی