وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب 

Aug 23, 2024 | 18:55:PM
وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب 
کیپشن: وقار احمد چیمہ کو  قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کا نوٹیفکیشن وصول کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین کا انتخابی عمل مکمل  ہو گیا،ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب ہوگئے ،اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب  نے وقار احمد چیمہ کو  چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!4بار رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے سینئر سیاستدان انتقال کر گئے