(عابد چودھری)بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لیجارہی تھی کہ مبینہ پولیس مقابلہ ہوگیا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سی آئی اے کی زیرحراست ملزم احسن شاہ فائرنگ سے زخمی ہو گیا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ احسن شاہ کو ہسپتال لیجایا گیا، دم توڑ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کو ٹف ٹائم دینےکیلئےپی ٹی آئی کی جے یو آئی سے تعاون کی درخواست