ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں تعطیلات کا اعلان 

Dec 23, 2024 | 18:22:PM
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں تعطیلات کا اعلان 
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشراحسن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔

ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی،سردیوں کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے،ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے،تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے ججز کا روسٹربھی جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کے وار جاری، روپے کا بھرکس نکال دیا