کبریٰ خان اورگوہررشید کے ولیمے کی تصاویرسامنے آگئیں

Feb 23, 2025 | 10:47:AM
کبریٰ خان اورگوہررشید کے ولیمے کی تصاویرسامنے آگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی تصاویربھی سامنے آگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فیشن اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے صحافی نے اس جوڑے کے ولیمے کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

شوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر کے صحافی نے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اس جوڑی کو مبارک باد بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں:کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شیندی کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ولیمے میں دلہن کبریٰ خان نے سیفد شرارہ زیب تن کیاہواتھا جس پر سُنہرا اور خاکستری رنگ کا کام ہوا تھا جبکہ دُولہاگوہررشید نے سوٹ پہناہواتھا۔