(اویس کیانی)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
مشترکہ اجلاس کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں،مشترکہ اجلاس کے دوران مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پریس گیلری کی کوریج کرنے والے صحافی حضرات کا داخلہ قومی اسمبلی کے 12 ویں اجلاس کیلئے پہلے سے جاری کردہ کارڈ پر ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو ابتک کا بڑادھچکا،سابق سپیکر سمیت 9رہنما پی ٹی آئی کو خیربادکہہ گئے