پنجاب میں پہلا کینسر ہسپتال، 3ارب 26 کروڑ روپے کا تخمینہ 

Jul 23, 2024 | 19:09:PM
پنجاب میں پہلا کینسر ہسپتال، 3ارب 26 کروڑ روپے کا تخمینہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوھری) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں پہلا کینسر ہسپتال منصوبے کے تحت  نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر ہوگی۔ 

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پہلے کینسر ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ جس کے تحت نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر ہوگی جس کا پہلا فیز 150 بستروں پر مشتمل ہو گا ، 333 کنال پر محیط ہسپتال کے پہلے فیز میں 100 بیڈز بڑوں اور 50  بچوں کیلئے ہونگے ، نواز شریف کینسر ہسپتال کے پہلے فیز میں کیمو تھراپی کی سہولت دی جائے گی کے لیے بستر مختص ہوں گے اس فیز کی تعمیر کا تخمینہ 3 ارب 26 کروڑ روپے لگایا گیا ہے ، کینسر ہسپتال کی تعمیر آئی ڈیپ کے ذریعے ہوگی ،آئی ڈیپ نے پرائیویٹ کنٹریکٹرز سے درخواستیں طلب کر لیں، کینسر ہسپتال کی تعمیر مرحلہ وار ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ:بجلی بل زیادہ آنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا