گیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم )نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں گیس صارفین پر 395 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ۔
تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی ، گیس کے ٹیرف میں تقریبا200 فیصدتک اضافے کی منظوری دی گئی ہے، گھریلو صارفین کیلئے گیس 172فیصد تک مہنگی ہوگی ،دیگرگیٹگریزکیلئےگیس کی قیمت میں تقریبا200فیصد تک اضافہ ہوگا ،پروٹیکڈصارفین کیلئےفکسڈ ماہانہ چارجز10سےبڑھاکر 400روپےہوجائیں گے،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں :ورک ویزہ بالکل مفت! برطانیہ کا بڑا اعلان