تیکنیکی اور انتظامی وجوہات، کراچی ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

Sep 23, 2024 | 09:42:AM
تیکنیکی اور انتظامی وجوہات، کراچی ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (آئمہ خان) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی چند پروازیں منسوخ کردیں گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی سے کوئٹہ فلائی جناح کی پرواز نائن پی 852 منسوخ، کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522 اور  کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504منسوخ  کردی گئیں ۔

اس کے علاوہ کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 اور  کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310منسوخ ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی