بھارتی فوج نے وزیراعظم مودی کو سرعام کوسنا شروع کر دیا

کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(احمد منصور)انڈین فوج نے سہولیات کی عدم فراہمی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سرعام کوسنا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجی نے نریندرا مودی کی دھلائی کر دی، یہ ہے بھارتی فوجیوں کی اصل حالت۔
بھارتی فوجی چلا چلا کر مودی کو فوجیوں کی حالت زار پر توجہ نا دینے پر گالیاں دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :بھارت نے جارحیت کی تو پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی:وزیراعظم آزاد کشمیر