گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’باری تھانی‘ ریلیز

Aug 24, 2024 | 00:33:AM
گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’باری تھانی‘ ریلیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا باری تھانی ریلیز کردیا گیا۔

گانا حدیقہ کیانی کی البم وجد میں شامل ہے، گانے کی شاعری راشد حسن رانا نے لکھی ہے جبکہ موسیقی عرفان کیانی نے ترتیب دی ہے، گانے کی ویڈیو عبداللہ حارث نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ پرڈیوسر شرجیل انور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا میں سب سے زیادہ کس اداکارہ کو “ کاپی“ کیا جاتا ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

گانے میں موسیقی کے آلات کا استعمال بہت زیادہ کیا گیا ہے، گانے کی ویڈیو میں اداکار ہمایوں سعید نے بطور ماڈل پرفارم کیا ہے۔