شہیدبینظیربھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی چھٹی کا اعلان

Dec 24, 2024 | 17:46:PM
 شہیدبینظیربھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی چھٹی کا اعلان
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ محنت سندھ نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی چھٹی کا اعلان کردیا۔ 

محکمہ محنت اور انسانی وسائل(لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز )  کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز عام تعطیل ہونے پر صوبہ کے تمام مزدوروں کی چھٹی ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں: تعلیم طاقت ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا: بلاول بھٹو