تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

Dec 24, 2024 | 20:49:PM
 تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران خان)سیکنڈری تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 7 جنوری سے 23 جنوری تک دو شفٹوں میں منعقد کرنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک  امتحانات کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے یہ امتحانات 7 جنوری سے شروع ہوں گے اور 23 جنوری تک جاری رہیں گے۔

 امتحانات صبح کی شفٹ میں 9:30 سے 12:30 بجے تک اور دوسری شفٹ میں دوپہر 2:30 سے 5:30 بجے تک ہوں گے، جلد ہی امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ بھی جاری کر دیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:شہیدبینظیربھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی چھٹی کا اعلان