اورکزئی ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج کونسلر قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک حشمت خان)اورکزئی میں ویلج کونسلر کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی خادیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج کونسل خادیزئی کونسلر قاری سراج جاں بحق ہو گئے،ویلج کونسل خادیزئی کے جنرل کونسلر قاری سراج کو خادیزئی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے،ان کی لاش کو غلجو ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
یہ بھی پڑھیں:باباوانگا کی 2025کیلئےخوفناک پیشگوئیاں