چینی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

Feb 24, 2025 | 14:04:PM
چینی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
کراچی جوڑیا بازار میں سٹے بازوں کا راج برقرار ہے،دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
فی کلو چینی 140 روپے سے بڑھ کر 147 پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:رمضان المبارک کی آمد، مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں