PTI کی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

Feb 24, 2025 | 18:55:PM
PTI کی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: تصویر ، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

سانحہ 9 مئی اور پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی پر انکوائری کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن کے خلاف کاروائی کے لیے شیر افضل مروت کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 28 فروری کو سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں : حکومت تاجر دوست سکیم سے IMF کو بے وقوف بنا رہی ہے:شبر زیدی