ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،10 خوارج ہلاک

Feb 24, 2025 | 21:41:PM
ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،10 خوارج ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 10خوارج ہلاک کردیئے۔ 

آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ،آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی گئی، فورسز کی کامیاب کارروائی سے10خوارج ہلاک کئے گئے۔ 
 آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں : دکی؛مسلح افراد نے ناکہ لگا کر میونسپل کمیٹی کے ممبر اور قبائلی رہنما کو اغوا کرلیا