شب معراج پرسندھ کے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر راشد)حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پرسندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھرمیں کالجز بند رہیں گے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں بڑااضافہ