تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد گرفتار

Jul 24, 2024 | 22:35:PM
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد گرفتار
کیپشن: حاجی امتیاز احمد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھائی اعجاز چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں ضمانت لے رکھی تھی۔اعجاز چودھری نے مزید بتایا کہ پولیس حاجی امتیاز کی گرفتاری سے متعلق لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری