شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام  سیکرٹری اطلاعات تعینات 

Jul 24, 2024 | 22:43:PM
شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام  سیکرٹری اطلاعات تعینات 
کیپشن: شعیب شاہین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام  سیکرٹری اطلاعات تعینات کردیا۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شعیب شاہین کو تعینات کیا گیا،سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،شعیب شاہین کو بطور قائم مقام سیکرٹری اطلاعات علی محمد خان ، شیخ وقاص اکرم،نعیم حیدر پنجوتھا اور تیمور جھکڑا بھی سہولت فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری