روہت شرما ٹی 20انٹرنیشنل میں 200چھکے مارنے والے پہلے بلے باز بن گئے

Jun 24, 2024 | 20:48:PM
روہت شرما ٹی 20انٹرنیشنل میں 200چھکے مارنے والے پہلے بلے باز بن گئے
کیپشن: روہت شرما، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹی 20انٹرنیشنل میں 200چھکے مارنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔

سینیٹ لوشیا میں کھیلے جا رہے میچ میں آسڑیلیا کیخلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے روہت شرما نے آسٹریلوی بولرسٹارک کو ایک اوور میں 29رنز جڑدیئے جس میں 4چھکے اور ایک چوکا شامل تھا،اس کے ساتھ ہی روہت شرما ٹی 20انٹرنیشنل میچز میں 200چھکے مارنے والے پہلے بیٹر بھی گئے۔

یہ بھی پڑھیں: نامور اداکار شارک کے حملے میں ہلاک