ضمانت کےباوجود گرفتاری کیخلاف صنم جاوید کی درخواست پر سماعت ملتوی

Nov 24, 2023 | 12:06:PM

(ملک اشرف) ضمانت کےباجود گرفتاری کا معاملہ، صنم جاویدخان کی درخواست پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی ہو گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کے باوجود گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاویدخان کی درخواست پرسماعت ہوئی، جسٹس علی باقرنجفی نےصنم جاویدخان کی درخواست پرسماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: لوڈشیڈنگ کی پریشانی دور، پاکستان کے سب سے بڑے منصوبے پر عملی کام کا آغاز
عدالت نے درخواستگزاروکیل کےپیش نہ ہونےپرسماعت بغیرکارروائی کے 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں