مانسہرہ، مکان کی دیوار گرنے سے 2کمسن بھائی جاں بحق

Oct 24, 2024 | 18:27:PM

(سید نعمان شاہ )مانسہرہ  میں بیلہ کوٹکے کے مقام پرمکان کی دیوار گرنے سے 2کمسن بھائی جاں بحق  ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دیوار تلے دب پر ایک بچی سمیت دو بچے  شدید زخمی ہو گئے، زخمی بچوں کو نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق بچوں کی عمریں ڈھائی سال اور چار سال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے قید 240حوالاتیوں کس شہر منتقل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟جانیے

مزیدخبریں