ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔
مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 1.80 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.04 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 11.22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4 ارب 97 کروڑ ڈالر رہ گئے ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں 9.42 کروڑ ڈالر کمی ہوئی،مجموعی ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اکتوبر تک 16.01 ارب ڈالر پر آگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:بشریٰ بی بی بنی گالہ سے لاہور کی بجائے کس شہر چلی گئیں؟ کارکنوں کیلئے اہم خبر