بلاول بھٹو کی شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شیخ نہیان بن مبارک النہیان کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری اور شیخ نہیان بن مبارک النہیان کے درمیان متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،فاسٹ بولر کی 3سال بعد واپسی