شیخ حسینہ کی حکومت گرانے والے سٹوڈنٹ رہنما ناہد اسلام مستعفی

Feb 25, 2025 | 17:04:PM

(ویب ڈیسک ) شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے والے  سٹوڈنٹ رہنما ناہد اسلام مستعفی ہوگئے۔

 بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کےمطابق ناہد اسلام نے نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے،طلبا تحریک کے رہنما نئی پارٹی کا اعلان 28 فروری کو کریں گے۔

خیال رہے کہ ناہد اسلام بنگلا دیش کی عبوری حکومت میں مشیر اطلاعات تھے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہبازشریف کا باکومیں آسان خدمت مرکزکادورہ

مزیدخبریں