اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہونیوالی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ان کی بیٹی مہر النساء احمد نے بھی ملاقات کی،ملاقاتیں مکمل کرانے اور قانونی امور کی انجام دہی کے بعد فیصل چوہدری،علی بخاری ایڈووکیٹس جیل سے شام گئے روانہ ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:محبت،لالچ یا تحفظ،ماں اچھی یا باپ،فیصلہ آ پ کریں