وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی اچانک  طبیعت ناساز

Feb 25, 2025 | 20:56:PM
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی اچانک  طبیعت ناساز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی طبیعت خراب ہوگئی۔ 

پشاور سے وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق علات کے باعث ڈاکٹرز نے انھیں آرام کا مشورہ دیا ہے،ترجمان فراز مغل کے مطابق وزیراعلیٰ نے بیمار ہونے کے باوجود آج اہم نوعیت کے سرکاری امور نمٹائے۔ 

وزیراعلیٰ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ وہ صحتیاب ہونے کے بعد کراچی کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  صدر مملکت کی لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات