(24نیوز)ڈالر کی قدر میں کمی، روپے کی قیمت میں مزید بہتری آ گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز،100 انڈیکس 69 پوائنٹس اضافے 64689 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے.
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،برفباری کا امکان،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی