ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیار بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی ایم پی او آرڈر کا اختیار بحال کر دیا.
چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہےسنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف چیف کمشنر و دیگر کی اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے سنگل بنچ کے فیصلے پر حکمِ امتناعی کی درخواست منظور کر لی۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کئے،جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیار غیرقانونی قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیے،مزید 210فلسطینی شہید