سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا

Jul 25, 2024 | 23:02:PM

(اشرف خان) سٹیٹ بینک  کی مانیٹری  پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 29 جولائی 2024 کو منعقد ہو گا۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر کو ہونے والے اجلاس میں سٹیٹ بینک کی مانیٹری کمیٹی پالیسی ریٹ کا فیصلہ کرے گی،  مانیٹری   پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز ہی گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد  پریس کانفرنس کریں گے، گورنر سٹیٹ بینک پریس کانفرس میں  پالیسی ریٹ کے  فیصلے کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرونی قرض کی ادائیگی، ملکی زرمبادلہ ذخائر کتنے رہ گئے

مزیدخبریں