سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کا مسلم لیگ (ن)چھوڑنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفیٰ پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیئے، عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں اور کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کرونگا۔
یہ بھی پڑھیں : ایک اور کرکٹر کا کیریئراختتام پذیر،تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان