(ملک اشرف )لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست خارج کر دی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس رسال حسن سید نے سابق خاتون اول کی دوست کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،فرح گوگی کے بچوں نے اپنے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے،فراز اقبال سمیت دیگر کی درخواست پر محفوظ کیاگیا فیصلہ آج سنایا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری ،چارٹرڈ پروازوں کا آغاز کل سے ہو گا