دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

Oct 25, 2024 | 10:43:AM

(ویب ڈیسک)ملازمت کےخواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر،دبئی کو اگلے  6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  2030 تک دبئی ائیرپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا، نئی نوکریوں کی فراہمی کے بعد دبئی ائیرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔

مزید برآں دبئی کا المتکوم ائیرپورٹ تیزی سے مزید ائیرلائنز کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری، سیمنٹ کا ریٹ گر گیا،فی بوری کتنے کی ہو گئی؟اہم خبر سامنے آ گئی

مزیدخبریں