پشین:حساس ادارے کے آفس پر دستی بم حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) پشین میں حساس ادارے کے آفس پر دستی بم حملہ ہوا اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشین پولیس کے مطابق حساس ادارے کے دفتر پر دستی نم حملہ ہوا، حملے سے کمرے کی چھٹ کو معمولی نقصان پہنچا، خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں نے مچھ ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اُڑا دیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں دہشت گردوں نے مسافر بسوں کو روک کر 25 افراد کو اتار کر قتل کیا تھا۔