وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 

Dec 26, 2024 | 19:11:PM
وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) وفاقی وزیر پٹرولیم و توانائی مصدق ملک نے جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور  ان کی خیریت دریافت کی ۔

 وفاقی وزیر مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ،مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر انجینئر ضیاء الرحمان بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے تمام زیادتیوں پر معاف کرنے کا اعلان کیا ہے،صاحبزادہ حامد رضا