سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعہ کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل 

Feb 26, 2025 | 19:56:PM
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعہ کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل 
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ)سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعے کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے سعودی عرب کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی  ہے کہ وہ 28 فروری 2025 (29 شعبان 1446 ہجری) کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں،نظر آنے کی صورت میں قریبی سرکاری عدالیہ یا رویت کمیٹی کو اطلاع دیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور بنگلہ دیش میچ ، محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا