خضدار:بس میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی 

Jan 26, 2025 | 12:09:PM
خضدار:بس میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)خضدارمیں کھوڑی کے مقام پر بس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

 کھوڑی کے مقام پر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں:جج نےایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

 متاثرہ بس خضدار سے راولپنڈی جارہی تھی۔